پاکستانی سیاست۔قومی اتحاد سے پی ڈی ایم تک !
1970 کی دہائی کا پاکستان سیاسی ہیجان اور عوامی جوش کا مرکز تھا، اکہتر کی جنگ لڑی گئی، مجیب الرحمان غدار قرا دے دیا گیا اور اس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان کا سانحہ ہوا۔ ذوالفقار علی بھٹو عوامی نعرے روٹی، کپڑا اور مکان کے ساتھ اقتدار میں آئے۔ ان کے دور میں مزدوروں، کسانوں […]
