خاص خبریں

پاکستانی فضائی حملے میں ایران میں ہلاک بی ایل ایف دہشتگردوں کی تفصیلات منظرعام پر

اسلام آباد: ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشتگردوں کی ہوش ربا ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آگئیں۔ہلاک دہشتگرد دوستہ عرف چئیرمین ضلع پنجگور کا رہائشی تھا جس نے 2013 میں بلوچ لبریشن فرنٹ میں شمولیت اختیار کی اور بی ایل ایف کے کمانڈر فضل شیر عرف طاہر […]

Read More