پاکستانی معاشرے میں مذہب کا کردار
پاکستانی معاشرہ اپنی ساخت میں بظاہر مذہبی اقدار کا امین دکھائی دیتا ہے۔ گلی محلوں سے لیکر ایوان اقتدار تک مذہب کی گونج سنائی دیتی ہے ۔جمعہ کے خطبے سے لیکر سیاسی تقریر تک ہر جگہ اسلام کی بات کی جاتی ہے ۔ہر فیصلہ قرآن و سنت کی روشنی میں کرنے کا دعویٰ کیا جاتا […]
