پردے کے پیچھے چل کیا رہاہے
پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اِس وقت لڑائی شدت اختیار کر چکی ہے ۔ دونوں پارٹیوں کے ذمہ داران کی طرف سے مخالف بیان بازی جاری و ساری ہے۔مریم نواز بھی شعلہ بنی ہوئی ہے تو بلاول بھی کسی آگ سے کم نہیں ہیں اور رہی بات باقی چھوٹے موٹے پارٹی ورکرز […]
