خلا میں فخر سے سبز ہلالی پرچم لیکر جاﺅنگی ، پہلی پاکستانی خاتون خلا باز عوامی حمایت پر مشکور
پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم نے کہا ہے کہ وہ خلا میں فخر سے پاکستان کا پرچم لیکر جائیں گی ۔پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم کراچی سے امریکی شہر ڈیلا س پہنچ گئیں جہاں سے وہ 5 اکتوبر کو خلا کا سفر کرینگی ، نمیرہ سلیم پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون […]