اختر منیر کو صدر مملکت کا پریس سکرٹری مقرر کر دیا گیا
انفارمیشن سروس گروپ گریڈ 21 کے سنیئر آفیسر اختر منیر کو صدر مملکت ڈ ا کٹر عارف علوی کا میڈیا ایڈوائزر و پریس سکرٹری مقرر کر دیا گیا ہےایوان صدر میں انکی تعیناتی کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری پر اختر منیر کی نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]