پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ
پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جہلم اور رحیم یار خان سے 2، 2 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور بہاولنگر سے ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ […]