بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ

Tuesday, 24 September, 2024

پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جہلم اور رحیم یار خان سے 2، 2 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور بہاولنگر سے ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 1163 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں