پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023ءکے آخری ہفتہ میں منعقد کرائے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ اجلا س میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری پنجا ب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کے علاوہ الیکشن کمیشن اور حکومت پنجاب کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ الیکشن کمیشن کو […]

Read More