پاکستان

پنجاب کا وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹی کے لیے 76 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹی کے لیے 76 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذیلی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ پہلے ہی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے چکی ہے۔ پنجاب کی ذیلی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹی کے لیے 76 نئی گاڑیوں […]

Read More