جہیزممانعت بل پورے پاکستان کیلئے
معاشی مشکلات اورمعاشرتی نمود و نمائش کے ساتھ جہیزکے بڑھتے رجحانات کے سبب پاکستان میں کروڑوں بچیاں شادی کے انتظارمیں بوڑھی ہورہی ہیں،گزشتہ سال اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں پاکستان میں35سال سے بڑی عمرکی غیرشادی شدہ خواتین کی تعدادایک کروڑسے زائدبتائی گئی تھی جبکہ حقیقت میں یہ تعدادکہیں زیادہ ہے ۔ جہیز اور نمائش […]