پڈھانہ۔۔
زیرو پوائنٹ کے قریب پاکستان کا گاﺅں پڈھانہ ہے اور اس کے بالکل سامنے انڈیا کا گاﺅں نوشہرہ ڈھالہ ہے۔ گاﺅں پڈھانہ میں ایک قدیم حویلی سردارجوالا سنگھ سندھو ہے۔ یہ حویلی پاکستان بھارت سرحد سے صرف آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اورخستہ حالی کے باوجود تاریخی عمارت متاثرکن نقوش کی حامل ہے۔حویلی […]