پھرگرفتاریاں اورمقدمات
اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بروقت جلسہ ختم کرنے میں ناکامی، پولیس اہلکاروں پر پتھرا ﺅکرنے اور مقررہ راستوں کی خلاف ورزی پر تین مقدمات درج کر لیے ہیں۔یہ مقدمات پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع کے بعد پبلک آرڈر اینڈ پیس ایکٹ کے تحت درج کیے گئے […]