پی سی بی میں اہم وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔نجم سیٹھی کی زیر سربراہی پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی نے آنے پر فوری طور پر زیادہ تبدیلیوں سے گریز کیا تھا،البتہ اب یہ سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر نجیب سومرو کو بھی فارغ کر دیا گیا، […]