پاکستان

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوگئے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی۔فواد چوہدری کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔سینئر وکیل سابق اٹارنی جنرل […]

Read More