پی ٹی آئی قیادت کا عمران خان کی گرفتاری کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا اعلان
پشاور / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ کارکنوں کو ہدایت […]