خاص خبریں

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا، پیشی سے قبل پرویز الٰہی نے حتمی اعلان کردیا

لاہور : پرویز الٰہی نے خود کو بے گناہ قرار دیدیا، عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے غیر رسمی گفتگو کی ۔پرویز الٰہی نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور پاک فوج کا حامی ہوں میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کرونگا ، پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کیخلاف مقدمہ درج ، وجہ کیابنی ؟ جانیں

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تھانہ کو توالی میں درج مقدمے میں دہشتگردی سمیت تین دفعات شامل ہیں ۔ایف آئی آر کے مطابق شیخ وقاص نے نومئی کو ویڈیو بیان میں عوام کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا ، شیخ وقاص […]

Read More
خاص خبریں

ڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا۔پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلے تو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نے گاڑی روک لی ۔تاہم پرویز الٰہی گاڑی سے نہ اترے تو گاڑی کے شیشیے توڑے اور زبردستی ان کو باہر نکال کر گرفتار […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا بستر گھر سے منگوالیا گیا ،طبی معائنہ،مکمل فٹ قرار

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انیٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں مغرب اور عشاءکی نمازیں اکٹھی ادا کیں اور دو گھنٹے میں پانی کی تین بوتلیں نوش کیں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں کی جہانگیر تری سے ملاقاتیں ، اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی چھوڑنیوالے رہنماﺅں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں ۔پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملا قات کی ۔رہنماﺅں نے جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں شامل ہونے اور مستقبل کے سیاسی لائحہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ذوالفقا ر علی شاہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں عسکری تنصیبات پرحملے کے ردعمل میں پی ٹی آئی کی وکٹیں کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ چینوٹ سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر سید ذوالفقار علی شاہ نے بھی پارٹی چھو ڑدی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ذوالفقار عی شا ہ نے کہا […]

Read More
پاکستان

اظہار یکجہتی ریلی ، پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی پر مقدمہ ، کتنے کارکن گرفتار ہیں ِ؟ جانیں

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے اظہا ر یکجہتی ریلی کے بعد مجھ سمیت تین ایم این ایز پر مقدمہ درج جبکہ 38 کارکنوں کو گرفتار کیاجاچکا ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ کل کی ریلی کے بعد ورکرز کے گھرو ں پر چھاپے مارے جارہے ہیں […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی آج مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی ، لاہور میں عمران خان قیادت کرینگے

لاہور : چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالے گی لاہور میں ریلی کی قیادت عمران خان کرینگے پی ٹی آئی کی جانب سے آج شام ساڑھے پانچ بجے لاہور ، پشاور ، راولپنڈی اور اسلام آباد ریلیاں نکالی جائیں گی۔ عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے […]

Read More
خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان آج شام سات بجے قوم سے خطاب کرینگے،رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج شام قوم سے خطاب کرینگے ، عمران خان کارکنان کے سوالات کے جواب بھی دینگے ۔مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پربڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ

لاہور : پی ٹی آئی نے حکومت کیساتھ ہونیوالے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دیدیا ۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں حکمت عملی مرتب کرلی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ آئین […]

Read More