سیاسی استحکام کیلئے الیکشن اصطلاحات ضروری ہیں ، سراج الحق
ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے استحکام کے لیے الیکشن اصلاحات ضروری ہیں، جن کے بغیر الیکشن پہلے دن ہی متنازعہ ہوجاتے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ آج ہم عمران خان کی عیادت کے […]