پیٹ کی بھٹی کاایندھن تلاش کرتے ہوئے
نگران حکومت آنے کے فورابعدایک شو رہے ایک غوغا ہے۔وسیع پیمانے پربیورو کریسی میں تبادلوں کا رولا ہے۔ اوپر سے پکڑدھکڑ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ فواد چوہدری کے بعدلاہورسے بھی ایک آدھ گرفتاری کی اطلاع ہے۔یہ صورت حال دیکھ کر سینہ گزٹ والوں نے بھی افواہیں پھیلانی شروع کر دی ہیں کہ […]