پاکستان

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا،ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اگر آج حکومت پیٹرول کی قیمت 20 روپے کم کر دے تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا۔حیدر آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب تو اپنی موٹر سائیکل میں ایک لیٹر پیٹرول ڈلواتا ہے، لیکن امیر 50 سے 60 […]

Read More