پاکستان

پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے، شرجیل میمن

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے۔ٹنڈوجام میں اہل حلقے سے ملاقاتوں کے دوران مختلف ترقیاتی اسکیموں پر عوام نے شرجیل انعام میمن کا شکریہ ادا کیا۔دوران گفتگو علاقہ مکینوں نے درپیش مسائل سے متعلق سابق صوبائی وزیر کو آگاہ […]

Read More