خاص خبریں

پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان، بلاول نے عوام سے 10وعدے کرلیے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے 10 وعدےکرلیے۔گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو شہید کی سولہویں برسی کے جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ اگر پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو سب سے پہلے ان کی حکومت ہر پاکستانی کی آمدنی کو دوگنا کرنےکا […]

Read More