چئیرمین سینیٹ نے“ایجوکیشن پارلیمنٹیرین کاکس پاکستان” کا افتتاح کردیا
چئیرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے سینیٹ سیکریٹریٹ بلاک-سی میں “ایجوکیشن پارلیمنٹیرین کاکس پاکستان” کا افتتاح کردیا سینیٹر ثناجمالی “ایجوکیشن پارلیمنٹیرین کاکس پاکستان” کی کنوئینر ہوں گی افتتاح کے موقع پر چئیرمین سینیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ڈی جیز کے اہداف کے حصول اور تعلیم کو مزید فروغ دینے کیلئے “ایجوکیشن پارلیمنٹرین کاکس […]