پاکستان

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول کل بند رہیں گے

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول کل (7ستمبر) کو بند رہیں گے۔صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی و سرکاری تمام اسکول کل بند رہیں گے۔کل کی تعطیل کے اعلان کے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا […]

Read More