چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات؛ مناسب آرڈر پاس کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی اجازت نا دینے کا کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ مناسب آرڈر پاس کریں گے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شیر افضل مروت کی ڈی پی او اٹک کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت […]