چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22 نومبر کو اپیلوں […]
