ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کاتقرر
راقم الحروف پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا چیرمین مقرر ہونے پر مبارکباددیتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی تعلیمی خدمات، تحقیقی بصیرت اور انتظامی تجربہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے کیلئے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔ ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی قیادت میں ایچ ای سی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم، […]
