چیف جسٹس کی تقرری کے لئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کاقیام
پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کی تقرری کی نگرانی کےلئے 12رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ملک کے عدالتی انتخاب کے عمل میں ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے پارلیمنٹ میں نمائندگی کرنےوالی سیاسی جماعتوں کی جانب سے چار سینیٹرز ،آٹھ ایم این ایز کو نامزد کیا گیا ہے ۔ 26ویں […]