ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری، انٹربینک میں قیمت مزید کم ہو گئی
کراچی: ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جس کا آغاز 38 پیسے کمی سے ہوا اور ڈالر 299 روپے 50 پیسے کی سطح پر […]