اداریہ کالم

ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی

78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدت کے لیے انتخابات کا بھاری معرکہ جیت کرامریکا کے 47ویں صدر بن گئے ہیں۔ٹرمپ جن کی مہم آزمائش کی ایک عظیم ترکیب تھی نے نہ صرف الیکٹورل کالج کے 270اہم ووٹ حاصل کرکے سیاسی پنڈتوں کو حیران کر دیا بلکہ سینیٹ میں بھی میدان مار لیا۔ پاکستان سمیت دنیا […]

Read More
دنیا

امریکا کی 400 اہم شخصیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی

امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے 400 سے زائد عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی ہے۔سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق اٹارنی جنرل بل بار، اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی حمایت میں کھلا خط لکھا۔خط میں دعوی کیا گیا […]

Read More
دنیا

امریکی صدر جوبائیڈن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ حملے کی مذمت

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص زیر حراست ہے۔اپنے بیان میں جو بائیڈن نے سابق صدر کی حفاظت کو یقینی بنانے پر سیکرٹ سروس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں […]

Read More
دنیا

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر ہوتا تو یوکرین اور روس کی صورتحال بھی پیدا نہ […]

Read More
کالم

ڈونلڈ ٹرمپ کے دائیں کان کی سنسناہٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کچھ بھی کر سکتے ہیں ، یعنی کچھ بھی، وہ بھیجا اڑا دینے کے لئے فائر کی گئی سنسناتی ہوئی گولی کو بھی ایک لمحے کے ہزارویں حصے میں چکمہ دے سکتے ہیں۔اگر آپ اپنے دائیں کان کے اوپری حصے کو انگلی سے چھو کر دیکھیں تو اندازہ ہو گا کہ آپ کی […]

Read More
دنیا

میں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی ، خطرہ کیسے ہوسکتا ہوں ؟ ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی، اس کیلئے خطرہ کیسے ہو سکتا ہوں۔ خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹ پارٹی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں تو یہ تک پتہ نہیں کہ ان کا صدارتی امیدوار کون ہے، ایک شخص نے ووٹ لئے مگر وہ […]

Read More
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امید وار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید کے پیغام کے ساتھ سب کے سامنے کھڑا ہوں، ہمیں امریکی معاشرے سے تقسیم کو ختم کرنا ہے، […]

Read More
دنیا

ایک اور امریکی ریاست نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے کا حق ہے یا نہیں۔امریکی […]

Read More