ڈی جی آئی ایس پی آر قومی بیانیہ کے سپاہی
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اس وقت اقبال کے اس شعر کی تذکیر بن چکے ہیں کہ: افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ وہ یہی پیغام لے کر نوجوان نسل کے پاس جا رہے ہیں کہ تم سب نوجوان اس ملت کے مقدر کا ستارہ ہو۔ […]