پاکستان

ڈیرہ غازی خان کی عدالت کو وفاقی وزیر داخلہ مطلوب

ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدالت کے حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو طلب کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ اور چیئرمین نادرا کو چار اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں […]

Read More