کالم

پریشانی کاحل

وطن عزےز پاکستان میںہر نعمت موجود ہے لیکن اکثر لوگ پرےشان ہیں اورلوگ مشکلات میں مبتلاہیں۔آپ کو بہت ہی کم لوگ خوش وخرم نظر آئےں گے۔اگر آپ سےاسی لحاظ سے دےکھےں تو سیاستدان پریشان ہیں کہ اس بار قرعہ کس کا نکلے گا ؟اگر عوامی سطح پر دےکھیں تو غرےب بھی پرےشان ہے اور امےربھی […]

Read More