پاکستان جرائم

کارساز حادثہ کیس ، فریقین میں معاملات طے ، ملزمہ کا اللہ کے نام پر معاف کردیا ،ورثاء

کراچی کے علاقے کار ساز میں پیش آنے والے حادثے کے کیس میں فریقین میں معاملات طے پا گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامے تیار کروا لیے ہیں۔حلف نامے آج ملزمہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت میں پیش کیے جائیں گے۔ورثا کی جانب سے ملزمہ […]

Read More