علاقائی

کالعدم بلوچ تنظیم کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی ( بی این اے) کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔نگراں صوبائی وزیر جان اچکزئی کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بی این اے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے کہا کہ بھارت سے پیسے لیکر اپنے ہی […]

Read More