خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی
حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو فتنہ الخوارج قرار دیا جبکہ پاکستان پر دہشت گرد حملوں کے مرتکب افراد کا حوالہ دیتے وقت تمام اداروں کو خارجی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم دیاگیا۔ ٹی ٹی پی نے 2022 میں حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا ایک نازک معاہدہ توڑا۔ اس کے بعد دہشت […]
