کالم

میری بات ،تبصرہ :کتاب بھارت پاکستان کا ازلی دشمن

یہ میری بارہویں کتاب ہے۔ میں نے اس کتاب کے حصہ اوّل میں بھارت بارے مختلف وقتوں میں لکھے گئے مضامین کویکجاکر کے آپ کے سامنے پیش کیاہے۔ دستوری طور پر سیکولر جمہوریہ بھارت، جو دہشت گرد، ہٹلر صفت، گجرات کے قصائی، جو دہشت گرد تنظیم راشرٹیہ سیویک سنگھ(آر ایس ایس) کا بنیادی رکن نریدرا […]

Read More