کتاب یورپ پر اسلام کے احسان
کئی سال پہلے پروفیسر ڈاکٹرساجد خان خاکوانی صدر نشین ،شعبہ علم وادب جماعت اسلامی حلقہ ا سلام آباد نے کسی گفتگو میں کہا تھا کہ مغرب کے دانشورں نے مسلم دانشورں کی کتابوں کے تراجم کر کے ٹھگی سے اپنے ناموں سے منسوب کر لیا ہے۔اس ٹھگی کو ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے اپنی کتاب” […]
