کالم

یومِ استحصال کشمیر

آج بھی کشمیر ظلم کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ لاکھوں جانیں اس جدوجہد میں قربان ہو چکی ہیں۔ بطور مسلمان اور انسان، ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کشمیری عوام کی آواز بنیں، ان کے حقوق کی حمایت کریں اور عالمی سطح پر ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں۔یومِ استحصال کشمیرہمیں یاد دلاتا ہے […]

Read More
کالم

یوم استحصال کشمیر!

قارئین کرام!یوں توگزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان کاازلی دُشمن اورخطہ میں دہشتگردوں کاسہولت کار بھارت مقبوضہ جموں کشمیرپرظلم وجبرکے پہاڑتوڑرہاہے اور پاکستان کی مسئلہ کشمیر اورمظلوم کشمیریوں کیلئے بھارت سے جنگیں بھی ہوچکی ہیںلیکن 5 اگست 2019 ء کوبھارتی فاشسٹ حکومت نے اپنے ہی آئین کوروندتے ہوئے وادی جنت نظیرکشمیرکوہڑپ کرتے ہوئے اِس کی خود […]

Read More
کالم

٥ ا گست یوم استحصال کشمیر

ہٹلر صفت اور دہشت گرد تنظیم راشرٹیہ سویم سیوک سنگھ کا بنیادی ممبر، وزیر اعظم بھارت نریندر مودی نے ٥اگست ٢٠١٩ء کو غیر قانونی، غیر آئینی،غیر اخلاقی طور پر بھارتی آئین میں درج دفعہ ٣٧٠ کو بغیر کشمیرکی پارلیمنٹ کے مشورے کے یکسر سر ختم کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا تھا۔ […]

Read More
کالم

یوم شہداء کشمیر!

کشمیر۔خطہ جنت نظیر۔کیلئے یوں تو عظیم شہداء کا لہو گواہ ہے لیکن 13جولائی 1931کادِن کشمیریوں کی تاریخ کا ایک ایسا خون آشام دِن ہے جب سری نگرمیں 22بے گناہ مسلمانوں نے ”اللہ اکبر”کی صدابلند کرتے ہوئے اوراذان دیتے ہوئے شہیدہوکرتحریک آزادی کشمیر کی بنیادرکھی۔یہ دن ہر اس کشمیری کی قربانی کی یاد دلاتا ہے جنہوں […]

Read More
کالم

یومِ شہدا کشمیر

13 جولائی کا دن کشمیر کی تاریخ میں ایک ایسا موڑ ہے جو ظلم کے اندھیروں میں روشنی کی کرن بن کر ابھرا۔ ہر سال پاکستان اور دنیا بھر کے کشمیری اس دن کو یومِ شہدا کشمیر کے طور پر مناتے ہیں، جس کی بنیاد 1931 کے المناک واقعے پر ہے جب ڈوگرہ مہاراجہ کی […]

Read More
کالم

کشمیر میں بھارتی دہشت گردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 5 نوجوانوں کو شہید کر ڈالا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ بھارتی فوج نے بارہ مولا اور نواحی علاقوں کا محاصرہ کرکے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی اور عوام کو گھروں میں رہنے کا حکم دیا۔ جموں […]

Read More
کالم

یوم استحصال کشمیر

استحصال کالفظ وسیع مفہوم کیساتھ ظلم وزیادتی اور کسی کی حق تلفی کر کے خود کو فائدہ دینا کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے استحصال نسلی۔ لسانی،گروہی طبقاتی شکل میں بھی ہوتا ہے مگر سب میں ایک چیز مشترک ہوتی ہے حق تلفی،ناجائز فائدہ اٹھانا،غاصبانہ قبضہ یا حقوق سلب کر لینا 76 سال سے بھارت […]

Read More
کالم

یوم استحصال کشمیر!

کشمیر جنت نظیر کی مٹی کی خاصیت ہے کہ یہاں کے خون میں شہادت اور آزادی کا ایسا جذبہ ہے جو کبھی ٹھنڈا نہیں ہوا اور آج دہائیوں کے ظلم و ستم کے باوجود کشمیری نوجوان اپنے حق خودارادیت کیلئے جانیں پیش کررہے ہیں اورمقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں اور حریت پسند سیاسی قیادت کی ایک […]

Read More
کالم

کشمیر میں بھارتی انتخابی ڈرامہ

بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔جس میں 9 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سمیت 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آو¿ٹ 62.9 فیصد رہا۔2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی مرتبہ انتخابات ہوئے جہاں سری نگر کی نشست پر ووٹنگ ہوئی۔مقبوضہ […]

Read More
کالم

کشمیر توجہ چاہتا ہے

آزاد کشمیر جسے عرف عام میں آزادی کا بیس کیمپ کہا جاتا ہے ماضی قریب میں برطانیہ یورپ اور امریکہ سے جب پارلیمانی وفود کو مظفرآباد براستہ اسلام آباد کا دورہ کروایا جاتا رہا ہے تو ائیرپورٹ سے سیدھا پروٹوکول میں لے جا کر اسلام آباد کے سیون اسٹار ہوٹل سرینا میں ٹھہرایا جاتا رہا […]

Read More