کشمیری بنیادی حقوق سے محروم کیوں؟
مقبوضہ کشمیرمیں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے 27اکتوبر 1947کو سرینگر میں اپنی فوجیں اتارنے کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر ظالمانہ فوجی محاصرے میں ہے۔ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے بھارتی فوج کے جابرانہ قبضے میں رہنے والے کشمیریوں کا دکھ درد ان کی زندگیوں […]