آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات
معیشت کے حوالے سے ملک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 335 روپے تک ہوچکا۔ ان حالات میں معاشی ترقی کیلئے تاجر طبقے کا اعتماد حاصل کرنا ، ان کے تحفظات اور خدشات دور کرنا اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا تعاون حاصل کرنا بہت ضروری ہے ۔ اس […]