”سونے“کی تلاش اور جاگنے کا امکان
جن عزیزوں کو 10 مئی 1969 کو امریکہ میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی معروف فلم مکیناز گولڈ کے بیک گروانڈ میوزک کی تھرتھراتی اور گونجتی آواز یاد ہے ،یا کچھ کچھ اندازہ ہے ،وہ آج کل یہی آواز ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور کے اس کمیٹی روم میں سن سکتے ہیں ،جہاں ہائر ایجوکیشن […]