اداریہ کالم

پاکستان کا غزہ میں امن کیلئے سفارتی دبائو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار استنبول میں اہم عرب اور دیگر مسلم ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ مل کر غزہ امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی طرف سے مدعو کیا گیا یہ اجلاس پاکستان اور سات دیگر عرب اسلامی ممالک کو اکٹھا […]

Read More