یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے ، کیپٹن (ر)صفدر کے بیان نے سیاسی ایوانوںمیں ہلچل مچادی
لاہور : ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے ۔لاہور کی ضلع کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں چھ سال سے کیس بھگت رہا ہوں ، ہم پورا یک سال نیب کی عدالت […]