کالم

گلیشیئرز کے تحفظ کےلئے تاجکستان میں عالمی کانفرنس

سال 2100 تک زمین کے ایک تہائی گلیشیئرز ختم ہو سکتے ہیں۔ یہ خوفناک پیش گوئی اس وقت سامنے آئی ہے جب دنیا بھر کے رہنما بشمول پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف، دوشنبہ، تاجکستان میں ایک اہم ماحولیاتی کانفرنس میں جمع ہوئے ہیں۔ یہ اعلی سطحی بین الاقوامی کانفرنس برائے تحفظِ گلیشیئرز، اقوام متحدہ کی جانب […]

Read More