کھیل

گواسکر نے پاکستان کے بولنگ یونٹ کو بہترین ’نیو بال اٹیک‘ قرار دیدیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولنگ یونٹ کو دنیا کا بہترین ’نیو بال اٹیک‘ قرار دیدیا۔انڈیا ٹوڈے کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے تسلیم کیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فاسٹ بولرز کا مقابلہ ہوتا ہے لیکن موجودہ […]

Read More