گھر کے پاس عشروں سے پڑا پتھرآسمانی نکلا، قیمت سوا دو کروڑ روپے
مشی گن: امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کسان کے کھیت کے راستے پر عشروں سے موجود پتھر سائنسی اور مالیاتی خزانہ نکلا کیونکہ وہ ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے۔لگ بھگ 80 برس سے سے یہ پتھر ایک ہی جگہ موجود تھا جس کا وزن 10 کلوگرام ہے […]