پاکستان

گیدڑ کو دیکھو خود پرمشکل وقت آیا تو امریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز

لاہور: رہنما مسلم لیگ ( ن ) مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کی ساری قیادت کو بھی جیلوں میں ڈالا گیا تھا مگر کسی نے نواز شریف کو نہیں چھوڑا،گیدڑ کو دیکھو خود پرمشکل وقت آیا تو امریکا کے پاؤں پکڑ لیے۔ لبرٹی چوک میں مسلم لیگ ( ن ) کی یوم […]

Read More