ہم تو غیر منصفانہ الیکشن کیلئے بھی تیار ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 10 مئی کو آر یا پار دیکھ رہا ہوں، اگر غیرمنصفانہ الیکشن بھی ہوجائیں تو بھی ہم تیار ہیں۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 10 مئی کو ہونے والے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا معاملہ ایجنڈے میں […]
