ہمارا میانوالی ۔۔۔!
اگلا پڑا میانوالی تھا،میں جس والہانہ محبت سے اس سفر کا منتظر تھا، اس کی کوئی مثال نہیں۔ میانوالی میرا آبائی ضلع ہے، میرے وجود کی خوشبو اسی مٹی سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ سرزمین میرے خمیر کا حصہ ہے۔ جب کبھی میں اس طرف کا رخ کرتا ہوں، یوں لگتا ہے جیسے روح کے […]
